Latest Urdu News from Pakistan & the World. Latest Breaking Urdu News about Politics, Sports, Business,Showbiz, Politics, Cricket, Technology, Fashion and more

ہمارے بارے میں

- Advertisement -

ہمارے بارے میں | About Us

 

- Advertisement -

About us

اردو نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام پاکستان ( About us )اور بین الاقوامی آن لائن اردوخبروں کی ایک نئی ویب سائٹ ھے. اردو نیوز ویب سائٹ بنانے کا مقصد اردو زبان کی ترقی و ترویج کرنا ھے. اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بسنے والے چاہے وہ پاکستانی ہوں یا دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہوں. ان کو اگر انگلش زبان نہٰیں آتی ہے اور اردو بآسانی سمجھ لیتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ اردو نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام ان کے لئے ایک انمول تحفہ ہے.

اردو نیوز ویب

میرے وطن عزیز پاکستان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق دیہات سے ہے. ان لوگوں کو انگلش پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے. ان کے لئے ادارہ اردو نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام  نے اردو نیوز ویب سائٹ لے کر آئی ھے۔ گھر میں بیٹھے دنیا بھر کی خبروں پر نظر رکھ سکیں ۔

پاکستان و بین الاقوامی نیوز

ہماری ویب سائٹ میں پاکستان کے ہر شہر کی خبر آپ کو ملے گی. اس کے علاوہ دنیا کی جو بھی اہم خبر ھوگی وہ آپ تک بوقت پہنچائی جائے گی۔ ہمارا مقصد اپنے قاریٗن کو بروقت خبریں فراہم کرنا. غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی مذہبی لسانی اختلافات کے قومی اور بین الاقوامی صورت حال سے ہروقت آگاہ کرنا ھے۔

اردو ترویج و ترقی

- Advertisement -

اس کے علاوہ اپنے قارئین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لئے تفریحی و معلوماتی مضامین فراہم کرنا۔ اس کے ساتھ ساتھ طبی مشورے بھی روزانہ کی بنیاد پر اپنے قارئین کو فراہم کرنا ادارہ کی اوالین ترجیح میں شامل ہے۔ ہمارا ادارہ دن رات اپنے قارئین کو بروقت خبریں پہنچانے میں گوشاں ہے۔

ہماری ٹیم

ہماری ٹیم آپ تک ہر خبر پہنچانے کے لئے دن رات کام کرتی رہتی ہے. اس سلسلے میں اگر آپ بھی اپنے مفید مشورے یا کوئی تحریر بھیجنا چاہتے ہیں تو ہمیں ارسال کریں ۔ آپ کی تحریر اپنے مراحل طے کرنے کے بعد اردو نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام کے پیج کی زینت بن کر ابھرے گی۔

 

 

 

You can know about us on facebook and also we have facebook community page you can also know about us there.

- Advertisement -