Latest Urdu News from Pakistan & the World. Latest Breaking Urdu News about Politics, Sports, Business,Showbiz, Politics, Cricket, Technology, Fashion and more

- Advertisement -

برائن لارا نے سنچری پر اظہر علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

- Advertisement -

75

- Advertisement -

پورٹ آف اسپین: (اردونیوز) سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری جڑنے والے اظہر علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

سوشل میڈیا پر برائن لارا نے کہا کہ اتوار کو جب میں جاگا تو سوچا ٹیسٹ کرکٹ، کیریبیئن پریمیئر لیگ، گالف یا یوئیفا چیمپئن شپ دیکھوں، مگر پھر میں نے اظہر علی کی بیٹنگ دیکھنا شروع کی جو ایک ایسا ٹیسٹ بچانے کی کوشش کررہے تھے جس میں فتح کا کوئی امکان نہیں تھا۔

- Advertisement -

یہ بھی پڑھیں:فواد عالم دورانِ بیٹنگ منفرد ’’اسٹانس‘‘ کا دفاع کرنے لگے

- Advertisement -

pak news in urdu
pak news in urdu

 

انہوں نے کہا کہ انہوں نے فواد عالم اور رضوان کے ساتھ 2 بہترین شراکتیں دیکھیں مگر اظہر نے نئے دور کی بہترین کیپٹن اننگز کھیلی، میں جانتا تھا کہ سی پی ایل میں ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز جیت جائیں گے مگر میں نے ریموٹ کو ہاتھ بھی نہیں لگایا، اظہر آپ بہت اچھا کھیلے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.