Latest Urdu News from Pakistan & the World. Latest Breaking Urdu News about Politics, Sports, Business,Showbiz, Politics, Cricket, Technology, Fashion and more

- Advertisement -

اے ٹی ایم میں کارڈ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ جانیں اے ٹی ایم کارڈ کو استعمال کرنے کےمخصوص طریقے

- Advertisement -

54

- Advertisement -

اے ٹی ایم کارڈ ہماری ایک خاص اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایک عام ضرورت بن چکا ہے اگر والدین خود نہیں جاسکتے تو وہ اپنے بچوں کو اے ٹی ایم کارڈ دے کر بھیج دیتے ہیں اور یوں آسانی سے رقم نکل آتی ہے۔ 27جون 1967 ءکودنیا کی پہلی ‘آٹومیٹڈ ٹیلر مشین یعنی اے ٹی ایم لندن کے علاقے این فيلڈ میں بارکلیز بینک میں لگائی گئی تھی۔

اس سے رقم نکالنے والے پہلے شخص ٹی وی فنکارریگ وارنی تھے۔ اس وقت پلاسٹک کے کارڈ نہیں ہوتے تھے۔ اس لئے مشین سے پیسے نکالنے کیلئے چیک ہی استعمال ہوتے تھے، جن پر ہلکا سا کاربن14لگایا جاتا تھا۔ مشین چیک اور Pin نمبر کا موازنہ کرکے رقم ادا کرتی تھی۔ اور اب یہ پوری دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں پائی جاتی ہیں اور باآسانی استعمال بھی کی جارہی ہے۔لیکن اسی دوران آپ کو خوب احتیاط بھی رکھنی چاہیئے کیونکہ اکثر احتیاط نہ کرنا بڑے فراڈ میں پھنسا دیتا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:انہونی ہوگئی، دو ماہ کا بچہ بول پڑا، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ ویڈیو وائرل

- Advertisement -

- Advertisement -

URDU NEWS HD
URDU NEWS HD

اے ٹی ایم کےذریعے رقم نکالنے یا جمع کرانے کے بعداپنا کارڈ لینا نہ بھولیں۔2.• اے ٹی ایم کی رسیدوں کو مشین کے پاس نہ چھوڑیئے۔ان کو یا تو اچھی طرح پھاڑ دیں یا پھر اپنے پاس رکھیے۔3 اس طرح آپ اپنے کارڈکوغیر قانونی استعمال سے بچاسکتے ہیں۔4 اور آپ کو اس طرح اپنے تمام لین دین کا حساب بھی پتہ لگتا رہتا ہے۔

5 اگرآپ کا کارڈاے ٹی ایم میں پھنس جائے تو کسی سے مدد لینے سے بہتر ہے اس حوالے سے فوری طور پر بینک کو بذریعہ فون یا برانچ کو مطلع کیجیے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.